۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 371339
14 اگست 2021 - 03:22
حدیث روز

حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ محرم میں امام موسی کاظم علیہ السلام)ل کے معمولات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

كانَ أبي إذا دَخَلَ شَهرُ المُحَرَّمِ لايُرى ضاحِكا . . . فَإذا كانَ يَومُ العاشِرِ كانَ ذلِكَ اليَومُ يَومَ مُصيبَتِهِ و حُزنِهِ و بُكائِهِ؛

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جب ماہ محرم آتا تو میرے والد گرامی کو کوئی ہنستا ہوا نہ دیکھتا اور جب روز عاشور ہوتا تو وہ دن ان کے لئے مصیبت، غم و اندوہ اور گریہ کا دن ہوتا۔

وسائل الشيعه، ج ۱۰، ص ۵۰۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .